|
ايک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کےلیے
نيل کے ساحل سے ليکر
تا بخاک کاشغر
  
قاضی حسین احمد اور ديگر رھنماوں کی گرفتاری ايک
شرمناک فعل ہےـجسکا حساب مشرف ٹولہ کو مہنگا
پڑيگاـ فتنہء مشرف اپنے انجام کی طرف گامزن
ہيںـ
مشرقی ترکستان
سنکيانگ
نہيں ہيں

آپ کی پڑوس ميں
چین نہيں
مشرقی ترکستان
ہیں
مشرقی ترکستان کے عظيم مجاھد
رہنما قاری اسماعيل ( الھام )کو چينیوں نے شھيد کرديا(تفصيل
کيليے۔۔۔۔۔۔)
|